- لَانہیں
- یُؤَاخِذُكُمُمواخذہ کرے گا تمہارا
- اللّٰهُاللہ
- بِاللَّغْوِساتھ لغو کے
- فِیْۤمیں
- اَیْمَانِكُمْتمہاری قسموں
- وَلٰكِنْاور لیکن
- یُّؤَاخِذُكُمْوہ مواخذہ کرے گا تمہارا
- بِمَابوجہ اس کے جو
- عَقَّدْتُّمُمضبوط گرہ باندھی تم نے
- الْاَیْمَانَ ۚقسموں کی
- فَكَفَّارَتُهٗۤتو کفارہ ہے اس کا
- اِطْعَامُکھانا کھلانا
- عَشَرَةِدس
- مَسٰكِیْنَمسکینوں کا
- مِنْکا
- اَوْسَطِاوسط درجے
- مَایا
- تُطْعِمُوْنَجو تم کھلاتے ہو
- اَهْلِیْكُمْاپنے گھروالوں کو
- اَوْیا
- كِسْوَتُهُمْکپڑ پہنانا ان کو
- اَوْیا
- تَحْرِیْرُآزاد کرنا
- رَقَبَةٍ ؕایک گردن کا
- فَمَنْتو جو کوئی
- لَّمْنہ
- یَجِدْپائے
- فَصِیَامُتو روزے رکھنا ہیں
- ثَلٰثَةِتین
- اَیَّامٍ ؕدن کے
- ذٰلِكَیہ
- كَفَّارَةُکفارہ ہے
- اَیْمَانِكُمْتمہاری قسموں کا
- اِذَاجب تم
- حَلَفْتُمْ ؕقسم کھاؤ ۭ
- وَاحْفَظُوْۤاحفاظت کیا کرو
- اَیْمَانَكُمْ ؕاپنی قسموں کا
- كَذٰلِكَاسی طرح
- یُبَیِّنُبیان کرتا ہے
- اللّٰهُاللہ
- لَكُمْتمہارے لیے
- اٰیٰتِهٖاپنی آیات کو
- لَعَلَّكُمْتاکہ تم
- تَشْكُرُوْنَتم شکر ادا کرو
Surah 5 · word by word
Surah 5, ayah 89
Translation and commentary
Tafheem-ul-Quran
تم لوگ جو مُہمل قسمیں کھالیتے ہو اُن پر اللہ گرفت نہیں کرتا، مگر جو قسمیں تم جان بُوجھ کر کھاتے ہو اُن پر وہ ضرور تم سے مواخذہ کرے گا۔ (ایسی قسم توڑنے کا)کفّارہ یہ ہے کہ دس (1۰) مسکینوں کو وہ اَوسط درجہ کا کھانا کھلاوٴ جو تم اپنے بال بچّوں کو کھلاتے ہو، یا انہیں کپڑے پہناوٴ، یا ایک غلام آزاد کرو، اور جو اس کی استطاعت نہ رکھتا ہو وہ تین دن کے روزے رکھے۔ یہ تمہاری قسموں کا کفّارہ ہے جبکہ تم قسم کھاکر توڑدو۔106اپنی قسموں کی حفاظت کیا کرو۔107اس طرح اللہ اپنے احکام تمہارے لیے واضح کرتا ہے شاید کہ تم شکر ادا کرو
Footnotes (the author's commentary)
-
یعنی اُن حُدُود اور قیُود کی پابندی کرو جو اس سُورۃ میں تم پر عائد کی جا رہی ہیں، اور جو بالعمُوم خدا کی شریعت میں تم پر عائد کی گئی ہیں۔ اس مختصر سے تمہیدی جملہ کے بعد ہی اُس بندشوں کا بیان شروع ہو جاتا ہے جن کی پابندی کا حکم دیا گیا ہے۔
-
یعنی اُن حُدُود اور قیُود کی پابندی کرو جو اس سُورۃ میں تم پر عائد کی جا رہی ہیں، اور جو بالعمُوم خدا کی شریعت میں تم پر عائد کی گئی ہیں۔ اس مختصر سے تمہیدی جملہ کے بعد ہی اُس بندشوں کا بیان شروع ہو جاتا ہے جن کی پابندی کا حکم دیا گیا ہے۔
-
یعنی اُن حُدُود اور قیُود کی پابندی کرو جو اس سُورۃ میں تم پر عائد کی جا رہی ہیں، اور جو بالعمُوم خدا کی شریعت میں تم پر عائد کی گئی ہیں۔ اس مختصر سے تمہیدی جملہ کے بعد ہی اُس بندشوں کا بیان شروع ہو جاتا ہے جن کی پابندی کا حکم دیا گیا ہے۔
Source: Quranic Universal Library (QUL), qul.tarteel.ai, published by Distributed by the Quranic Universal Library (Tarteel). Print publisher: not stated by QUL. Version QUL downloads as retrieved by the owner on 2026-10-12 (database files dated 2025-05-27); no version number is published (retrieved 2026-10-12). Tafheem-ul-Quran by Sayyid Abul A'la Maududi, Urdu translation and footnotes, from the Quranic Universal Library (qul.tarteel.ai, translation resource 302). Not reviewed by a scholar. Redistribution rights are not confirmed.
Translation and commentary are shown as the source gives them. They give no ruling. Not reviewed by a scholar.
See this ayah on Mushaf page 122
Source: Quranic Universal Library (QUL), qul.tarteel.ai, published by Qudratullah Company, Lahore, Pakistan (print); distributed by the Quranic Universal Library (Tarteel). Script and font author: not stated by QUL (its Credits page thanks Ayman Siddiqui for Indopak fonts and script). Version QUL downloads as retrieved by the owner on 2026-10-11 (layout file dated 2026-09-30, script file dated 2025-06-14, font file dated 2025-05-27); no version number is published (retrieved 2026-10-11). Layout of the Qudratullah Company 15-line Mushaf, Indopak Nastaleeq script and font, from the Quranic Universal Library (qul.tarteel.ai). Script and font credited by QUL to Ayman Siddiqui. Not reviewed by a scholar. Redistribution rights are not confirmed.
Source: Quranic Universal Library (QUL), qul.tarteel.ai, published by Distributed by the Quranic Universal Library (Tarteel). Translator or author: not stated by QUL. Version QUL download as retrieved by the owner on 2026-10-12 (database file dated 2025-05-27); no version number is published (retrieved 2026-10-12). Urdu word-by-word meanings from the Quranic Universal Library (qul.tarteel.ai, translation resource 93); the translator is not named by the source. Not reviewed by a scholar. Redistribution rights are not confirmed.
Meanings are shown as the source gives them, one per word. This is not a translation of the ayah and gives no ruling. Not reviewed by a scholar.